ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 29, 2025 10:01 AM

  بھارتی خواتین کی Baseball ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

بھارتی خواتین کی Baseball ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ بینکاک میں کوالیفائر میچوں کے Super Round مرحلے میں بھارتی خواتین نے تھائی لینڈ کو چھ۔پانچ سے ہرا دیا۔ بھارت لگاتار چوتھی بار Baseball کے ایشیا کپ میں کھیلے گا۔ آج سونے کے تمغے کے لیے بھارت کا مقابلہ انڈونیشیا سے ہوگا۔x...