ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 1, 2025 9:45 AM

بینکاری قوانین ترمیمی ایکٹ 2025 کی اہم دفعات آج سے نافذ ہوجائیں گی۔

بینکاری قوانین ترمیمی ایکٹ 2025 آج سے نافذ ہوجائے گا۔ اِس کا مقصد بینکاری شعبے میں گورننس کے معیارات کو بہتر بنانا نیز رقومات جمع کرنے والوں اور   سرمایہ کاروں کے لیے اور زیادہ تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ مذکورہ ایکٹ کو اِس سال 15 اپریل کو نوٹیفائی     کیا گیا تھا۔ وزارت خزانہ نے کہ...