December 19, 2025 9:59 AM December 19, 2025 9:59 AM

views 2

بنگلہ دیش میں طلبا کے رہنما عثمان ہادی کی موت کے بعد راجدھانی ڈھاکہ میں تشدد کے واقعات ہوئے ہیں۔

بنگلہ دیش کے طالب علم رہنما عثمان ہادی کی سنگاپور میں علاج کے دوران موت کے بعد بنگلہ دیش میں حالات پُرتشدد ہوگئے ہیں۔ ہادی کو گزشتہ ہفتے ڈھاکہ میں نقاب پوش حملہ آوروں نے گولی ماری تھی اور کل سنگاپور میں علاج کے دوران اُن کی موت ہوگئی۔ اُن کی موت کی خبر ملنے پر اُن کے سینکڑوں حامی ملک کی راجدھانی میں ایک اسکوائر کے مقام پر احتجاج کرنے کیلئے یکجا ہوئے۔ مظاہرین نے بنگلہ دیش کے بڑے اخباروں The Daily Star اور Prothom Alo کے دفاتر میں  توڑ پھوڑ کی اور ایک عمارت کو آگ لگادی۔ احتجاجی مظاہرین نے Chattogr...