December 9, 2024 9:53 AM December 9, 2024 9:53 AM

views 15

ایک سرکاری خبر رساں ایجنسی بنگلہ دیش Sangbad Sangstha بی-ایس-ایس کی خبر کے مطابق بنگلہ دیش کے امور خارجہ کے مشیر محمد توحید حسین نے کل کہا کہ بنگلہ دیش کو بھارت کے ساتھ گزشتہ دو-تین مہینے سے جاری تجارتی کساد بازاری کے حل کی توقع ہے۔

ایک سرکاری خبر رساں ایجنسی بنگلہ دیش Sangbad Sangstha بی-ایس-ایس کی خبر کے مطابق بنگلہ دیش کے امور خارجہ کے مشیر محمد توحید حسین نے کل کہا کہ بنگلہ دیش کو بھارت کے ساتھ گزشتہ دو-تین مہینے سے جاری تجارتی کساد بازاری کے حل کی توقع ہے۔ ڈھاکہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے، خارجہ مشیر نے کہا کہ بھارت کے خارجہ سکریٹری وِکرم مصری بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان دفتر خارجہ سے متعلق مشاورت FOC کے لیے آج ڈھاکہ پہنچ رہے ہیں، جہاں دو طرفہ تجارتی امور اور باہمی تشویش کے دیگر امور پر بات چیت کی توقع ہے۔ مزی...