December 25, 2025 9:52 AM December 25, 2025 9:52 AM
2
بنگلہ دیش نیشنالسٹ پارٹی BNP کے کارگزار چیئرمین طارق رحمن آج ڈھاکہ واپس آنے والے ہیں، جس سے 17 سال کی جلا وطنی ختم ہو جائے گی۔
بنگلہ دیش نیشنالسٹ پارٹی BNP کے کارگزار چیئرمین طارق رحمن آج ڈھاکہ واپس آنے والے ہیں، جس سے 17 سال کی جلا وطنی ختم ہو جائے گی۔ وہ لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈّے سے اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ روانہ ہوئے ہیں۔ ڈھاکہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے BNP قائمہ کمیٹی کے ممبر صلاح الدین احمد نے کہا کہ طارق رحمن ڈھاکہ پہنچنے کے بعد پارٹی کی حامیوں سے مختصر طور پر خطاب کریں گے۔ وہ اپنی والدہ اور BNP کی چیئرپرسن خالدہ ضیا سے بھی ملنے جائیں گے، جو اس وقت ڈھاکہ کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مقامی میڈیا ...