November 19, 2025 9:34 AM
24
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر NSA خلیل الرحمن آج بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچیں گے۔
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر NSA خلیل الرحمن آج بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچیں گے۔ جناب الرحمن بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کو Colombo Security Conclave (CSC) کے ساتوِیں میٹنگ میں شرکت کی دعوت دینے کیلئے بھارت کا سفر کررہے ہیں۔ اُن کا، جناب ڈوبھال کے ساتھ ایک دو طرفہ میٹنگ کا بھی پروگرام ہے۔ دونوں افسران کے درمیان آخری بار 4 اپریل کو بینکاک میں BIMSTEC سمٹ کے دوران ملاقات ہوئی تھی۔×