August 10, 2025 9:29 AM

views 43

بنگلہ دیش کے انتخابی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں فروری 2026 میں عام انتخابات کرائے جائیں گے۔

بنگلہ دیش کے اعلیٰ انتخابی کمشنر اے-ایم-ایم ناصر الدین نے کہا ہے کہ آئندہ 13 ویں Jatiya Sangsad یعنی قومی پارلیمنٹ کے انتخابات اگلے سال فروری کے پہلے حصے میں کرائے جائیں گے۔ چناؤ کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ اعلیٰ چناؤ کمشنر نے کہا ہے کہ قومی انتخابات سے دو ماہ قبل دسمبر کے اوائل میں چناؤ کی تاریخوں کا اعلان کیا  جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی کمیشن، پُر امن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ڈویژنل اور مقامی انتخابی عہدیداروں کے ساتھ سرگرم طور پر رابطہ ...