December 14, 2025 9:47 AM December 14, 2025 9:47 AM
4
بنگلہ دیش کے انتخابی کمیشن نے تیرہویں پارلیمانی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد سے بڑھتی بے چینی کے تناظر میں ملک بھر میں اپنی اعلیٰ قیادت اور دفاتر کی حفاظت کیلئے اضافی پولیس تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
بنگلہ دیش کے انتخابی کمیشن نے تیرہویں پارلیمانی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد سے بڑھتی بے چینی کے تناظر میں ملک بھر میں اپنی اعلیٰ قیادت اور دفاتر کی حفاظت کیلئے اضافی پولیس تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ انسپیکٹر جنرل آف پولیس اور ڈھاکہ میٹرو پولیٹن پولیس کو لکھے خطوں میں انتخابی کمیشن نے چیف انتخابی کمشنر، AMM نصیرالدین، انتخابی کمیشن کے سکریٹری اور 4 انتخابی کمشنروں کی سکیورٹی میں اضافے کی درخواست کی ہے۔ انتخابی کمیشن نے انتخابات کے دوران فرائض کی بلا رکاوٹ اور محفوظ انجام دہی کی ضرورت پر زور دیت...