May 11, 2025 10:02 AM May 11, 2025 10:02 AM

views 7

نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ پارٹی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کی سربراہی میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ پارٹی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی پارٹی اور اُس کے لیڈروں کے خلاف مقدمات مکمل ہونے تک دہشت گردانہ مخالف قانون کے تحت لگائی گئی ہے۔ مشیروں کی کونسل نے یہ فیصلہ کَل رات ڈھاکہ میں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس Jamuna میں اپنی خصوصی میٹنگ میں کیا۔ کونسل نے بین الاقوامی جرائم ٹرائیبونل قانون میں ترمیم کو بھی منظوری دے دی، جس میں ایک شِق شامل کی گئی ہے تاکہ کسی بھی سیاسی پارٹی، اُس کے م...