December 12, 2025 10:11 AM December 12, 2025 10:11 AM

views 4

شیخ حسینہ کی پارٹی عوامی لیگ نے بنگلہ دیش میں آزادانہ اور منصفانہ عام انتخابات کرانے کیلئے غیر جانب دار کارگزار حکومت کا مطالبہ کیا ہے۔

بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ نے ملک میں آزاد اور سب کی شمولیت والے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے غیرجانبدار کارگزار حکومت کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی نے اعلان کردہ انتخابی شیڈیول کو مسترد کرتے ہوئے اِسے غیر قانونی حکومت کا، غیر قانونی انتخابی کمیشن قرار دیا۔ بنگلہ دیش کے  چیف انتخابی کمشنر AMM نصیرالدین نے اگلے سال 12 فروری کو ملک میں عام انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ وہیں عبوری حکومت نے عوامی لیگ کی سبھی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے۔   سوشل میڈیا ہینڈل پر جاری بیان میں عوامی لیگ نے ...