ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 25, 2025 9:43 AM

جموں وکشمیر کے باندی پورہ میں آج دہشت گردوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان گولی باری ہوئی ہے۔

جموں وکشمیر کے باندی پورہ میں آج دہشت گردوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان گولی باری ہوئی ہے۔ سرکار ذرائع نے کہا ہے کہ سکیورٹی دستوں نے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع ملنے پر باندی پورہ ضلع کے Kulnar Bazipora علاقے میں محاصرے اور تلاش کی کارروائی شروع کی تھی۔ اس واقعے ...