February 9, 2025 9:17 AM February 9, 2025 9:17 AM
12
تین بالٹک ملکوں Estonia،Latvia اور Lithuania نے کل باقاعدہ طور پر اپنے بجلی کے نظام کو روس کے پاور گرڈ سے منقطع کرلیا۔
تین بالٹک ملکوں Estonia،Latvia اور Lithuania نے کل باقاعدہ طور پر اپنے بجلی کے نظام کو روس کے پاور گرڈ سے منقطع کرلیا۔ یہ قدم یوروپی یونین کے ساتھ مزید قریبی رابطہ بڑھانے اور علاقائی سلامتی کو مستحکم کرنے کے وسیع منصوبے کے حصے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس قدم سے سونین یونین کے ٹوٹنے کے بعد تین دہائیوں سے زائد عرصے سے قائم تیل اور گیس کی دولت سے مالامال روس کے ساتھ بالٹک ملکوں کا توانائی کا رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔ یہ فیصلہ تینوں ممالک اور باقی یوروپ کے جغرافیائی سیاسی اور عالمی اہمیت رکھتا ...