November 2, 2025 9:24 AM

views 44

بحرین کے وزیرِ خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی بھارت کے دو روزہ دورے پر آج نئی دہلی پہنچیں گے۔

بحرین کے وزیرِ خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی بھارت کے دو روزہ دورے پر آج نئی دہلی پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ گزشتہ سال کے دورے کے دوران ڈاکٹر جے شنکر نے بھارت-بحرین اعلیٰ مشترکہ کمیشن کے چوتھے اجلاس کی مشترکہ طور پر صدارت کی تھی۔ دونوں فریقوں نے تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا تھا۔ طرفین نے قونصلر امور پر تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا تھا۔ بھارتی فریق نے اعتراف کیا کہ دوطرفہ سلامتی مذاکرات اور  بین الاقو...