October 11, 2024 9:20 AM October 11, 2024 9:20 AM

views 17

بیڈمنٹن میں کل چین کے Nanchang میں بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی Tanvi Sharma، Aalisha Naik اور Pranay Shettigar بی ڈبلیو ایف عالمی جونئیر چمپئن شپ کے کواٹرفائنل میں پہنچ گئے۔

بیڈمنٹن میں کل چین کے Nanchang میں بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی Tanvi Sharma، Aalisha Naik اور Pranay Shettigar بی ڈبلیو ایف عالمی جونئیر  چمپئن شپ کے کواٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ Tanvi نے 19 سال سے کم عمر کے زمرے میں خواتین کے سنگلز میں جاپان کی Nina Matsuta کو اکیس اٹھار، اکیس تیرہ سے ہرایا۔ Aalisha نے اسی زمرے میں ملیشیا کی Lim Zhi Shin کو اکیس سترہ، اکیس سترہ سے شکست دی۔ آج کوار ٹرفائنل میں Tanvi کا مقابلہ چین کی  Xu Wen Jing سے جبکہ Aalisha کا مقابلہ ایک اور چینی کھلاڑی Dai Qin Yi سے ہوگا۔ 19 سال سے...

June 13, 2024 3:03 PM June 13, 2024 3:03 PM

views 33

بیڈمنٹن میں آکرشی کشیپ سڈنی میں جاری آسٹریلین اوپن کے خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی آکرشی کشیپ سڈنی میں آسٹریلیائی اوپن کے خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے پری-کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کی Kai Qi Teoh کو سیدھے سیٹوں میں اکیس-سولہ، اکیس-تیرہ سے ہرایا۔ مکسڈ ڈبلز کے زمرے میں سُمیت ریڈی اور سِکّی ریڈی کی بھارتی جوڑی سیدھے سیٹوں میں آسٹریلیائی جوڑی کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ مَردوں کے سنگلز میں جاپان کے Kenta Nishimoto نے بھارت کے کرن جورج کو بائیس-بیس، اکیس-چھ سے ہرادیا۔