May 13, 2025 9:53 AM

views 18

تھائی لینڈ اوپن سُپر 500 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج بینکاک کے Pathumwan میں شروع ہوگا

تھائی لینڈ اوپن سُپر 500 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج بینکاک کے Pathumwan میں شروع ہوگا۔ بھارت کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑی Ayush Shetty اور Unnati Hooda کی توجہ اپنی حالیہ شاندار کارکردگی دکھانے پر مرکوز رہے گی، جبکہ   لکشیہ سین ٹورنامنٹ کے دوران اپنی بہترین کارکردگی کو برقرار رکھنے کے منتظر ہیں۔ آیوش اپنے پہلے کوالیفائنگ میچ میں فِن لینڈ کے Joakim Oldorff کا سامنا کریں گے، جبکہ Unnati Hooda خواتین کے سنگلز کوالیفائرس میں تھائی لینڈ کی Thamonwan Nithiittikrai کے خلاف کھیلیں گی۔ دوسری جانب لکشیہ سین اصل ڈرا ...