January 10, 2026 9:24 AM January 10, 2026 9:24 AM

views 3

بیڈمنٹن میں، کولالامپور میں جاری ملیشیا اوپن سُپر 1000 کے سیمی فائنل میں آج اولمپک میں دو مرتبہ کی تمغہ یافتہ پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی Wang Zhi Yi سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں، کولالامپور میں جاری ملیشیا اوپن سُپر 1000 کے سیمی فائنل میں آج اولمپک میں دو مرتبہ کی تمغہ یافتہ پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی Wang Zhi Yi سے ہوگا۔ سندھو اپنی حریف جاپانی کھلاڑی Akane Yamaguchi کے چوٹ لگنے کے سبب کھیل سے دست بردار ہونے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔ اِس دوران، بھارت کے مردوں کے ڈبلز میں، ستوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی پر مشتمل بھارتی جوڑی کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کے فجرالفیان اور محمد فکری کی جوڑی سے دس-اکیس، اکیس-تیئس سے ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئ...

January 9, 2026 9:48 AM January 9, 2026 9:48 AM

views 4

بیڈمنٹن میں، آج کوالالمپور میں ملیشیاء اوپن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں، بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ تیسرے نمبر کی جاپان کی کھلاڑی Akane Yamaguchi سے ہوگا۔ سندھو نے، پری کوارٹر فائنل میں آٹھویں نمبر کی کھلاڑی جاپان کی Tomoko Miyazaki کو 21-8 اور 21-13 سے ہرا دیا۔

بیڈمنٹن میں، آج کوالالمپور میں ملیشیاء اوپن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں، بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ تیسرے نمبر کی جاپان کی کھلاڑی Akane Yamaguchi سے ہوگا۔ سندھو نے، پری کوارٹر فائنل میں آٹھویں نمبر کی کھلاڑی جاپان کی Tomoko Miyazaki کو 21-8 اور 21-13 سے ہرا دیا۔ اِدھر مردوں کے ڈبلز میں ساتوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کی بھارتی جوڑی کا مقابلہ آج کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی جوڑی سے ہوگا۔ اِدھر مردوں کے سنگلز زمرے میں، لکشیہ سین اور آیوش شیٹی پری کوارٹر فائنل میں ہارنے...

January 11, 2025 10:08 AM January 11, 2025 10:08 AM

views 9

بیڈمنٹن میں، کولالمپور میں جاری، ملیشیا سُپر 1000 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج بھارتی کھلاڑی ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی Seo Seung – Jae اور Kim Won-Ho کی غیر معروف جوڑی سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں، کولالمپور میں جاری، ملیشیا سُپر 1000 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج بھارتی کھلاڑی ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی Seo Seung - Jae اور Kim Won-Ho کی غیر معروف جوڑی سے ہوگا۔ اِس سے پہلے کھیلے گئے کوارٹر فائنلز میچ میں، اِس بھارتی جوڑی نے سیدھے سیٹ میں ملیشیا کی Yew Sin Ong اور  Ee Yi Teo کی جوڑی کو چھبیس-چوبیس، اکیس-پندرہ سے ہرایا۔×