September 27, 2024 9:49 AM
24
مکاؤ اوپن بیڈمنٹن میں آج بھارتی کھلاڑی کدامبی سری کانت اور تریسا جویلی اور گائتری گوپی چند کی خواتین کی جوڑی، اپنے-اپنے کوارٹر فائنل مقابلے کھیلیں گے۔
مکاؤ اوپن بیڈمنٹن میں آج بھارتی کھلاڑی کدامبی سری کانت اور تریسا جویلی اور گائتری گوپی چند کی خواتین کی جوڑی، اپنے-اپنے کوارٹر فائنل مقابلے کھیلیں گے۔ مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں چھٹے درجے کے کھلاڑی کدامبی سری کانت کا مقابلہ ہانگ کانگ کےAngus NG Long سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے سے کھیلا جائے گا۔ سری کانت کَل پری کوارٹر فائنل میں اپنے ہم وطن ساتھی کھلاڑی آیوش شیٹی کو اکیس-تیرہ، اکیس-اٹھارہ سے ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچے ہیں۔ خواتین کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں گا...