October 10, 2025 9:57 AM
3
گوہاٹی میں BWF عالمی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں، مکسڈ ٹیم مقابلے میں بھارت کو اولین تمغہ ملنا طے ہے۔
بیڈمنٹن میں کَل آسام کے گوہاٹی میں BWF عالمی جونیئر مکسڈ ٹیم چمپئن شپ میں بھارت نے کوریا کو ہرادیا۔ اس تاریخی جیت کے ساتھ کمپٹیشن کی تاریخ میں بھارت کو مکسڈ ٹیم مقابلے میں پہلا تمغہ ملنا طے ہے۔ پہلا سیٹ ہارنے کے بعد بھارت اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوریا کو 40-45، 45-30، 45-33 سے ہراک...