ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 22, 2025 9:39 AM

انڈونیشیا ماسٹرس سُپر500 بیڈمنٹن میں آج جکارتہ میں خواتین سنگلز کے پہلے مرحلے میں بھارت کی سرکردہ بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ ویتنام کی کھلاڑی T.L.Nguyen سے ہوگا۔

انڈونیشیا ماسٹرس سُپر500 بیڈمنٹن میں آج جکارتہ میں خواتین سنگلز کے پہلے مرحلے میں بھارت کی سرکردہ بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ ویتنام کی کھلاڑی T.L.Nguyen سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام چار بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔ مردوں کے سنگلز کے پہلے مرحلے میں کرن جارج کا مقابل...