October 13, 2025 9:30 AM
2
بیڈمنٹن میں آج صبح گواہاٹی میں BWF عالمی جونیئر انفرادی چیمپئن شپ 2025 شروع ہوگی۔
بیڈمنٹن میں، BWF ورلڈ جونیئر Individual چیمپئن شپ 2025 آج سے آسام کے گوہاٹی میں شروع ہوگی۔ یہ دوسرا موقع ہوگا، جب بھارت سال 2008 کے بعد BWF ورلڈ جونیئر Individual چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔ بھارت کی سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑیوں تنوی شرما، اُنّتی ہوڈا اور رکشیتا رام راج نے شروعاتی راؤنڈ میں Byes حاص...