November 19, 2024 9:36 AM
27
آج Shenzen میں چائنا اوپن ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز ہو رہا ہے۔
چائنا اوپن ماسٹر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے Shenzan میں شروع ہو رہا ہے۔ بھارت کے شٹلرس آج ٹورنامنٹ میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ بھارت کے سُمت ریڈی اور این۔سیکی ریڈی مکسڈ ڈبلز کے 32 ویں راؤنڈ میں امریکہ کی جوڑی Pressley Smith اور Jennie Gai سے ہوگا۔ دوسری طرف مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے ستوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی چائنا کی تائی پائی Yang-po Hsuan اور Lee Jhe-Huei سے اپنا پہلا مقابلہ کھلیں گے۔ جب کہ مردوں کے سنگلز میں راؤنڈ 32 میں لکشیہ سین ملیشیا کے Lee Zii Jia کے مد مقابل ساتویں...