April 10, 2025 9:48 AM April 10, 2025 9:48 AM
8
بیڈمنٹن میں، چین کے Ningbo میں بیڈمنٹن ایشیا چیمپین شپ میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو، پریانشو راجاوت اور کرن جارج سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
بیڈمنٹن میں، چین کے Ningbo میں بیڈمنٹن ایشیا چیمپین شپ میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو، پریانشو راجاوت اور کرن جارج سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دو بار کی اولمپک میڈلسٹ سندھو خواتین سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں جاپان کی Akane Yamwguchi کا سامنا کریں گی۔ مردوں کے سنگلز مقابلے میں دوسرے راؤنڈ میں کرن جارج تھائی لینڈ کے Kunlavut Vittidsarn سے جبکہ پریانشو راجاوت جاپان کے Kodai Naraokar سے مقابلہ کریں گے۔ مردوں کے ڈبلز کے دوسرے مرحلے میں روبن کمار Rethinasabapathi اور ہری ہرن Amsa...