August 9, 2025 9:41 AM
آذربائیجان اور آرمینیا نے دہائیوں طویل تنازعے کے خاتمے سے متعلق معاہد پر دستخط کیے ہیں۔
آذربائیجان اور آرمینیا نے دہائیوں طویل تنازعے کے خاتمے سے متعلق معاہد پر دستخط کیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وہائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں آذربائیجان کے صدر اِلہام علی یو اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول Pashinyan نے اس امن معاہدے پر دستخط کیے۔ اس معاہدے سے دونوں ملکو...