December 18, 2025 9:22 AM December 18, 2025 9:22 AM

views 2

آیوش کے سکریٹری Vaidya Rajesh Kotecha نے کہا ہے کہ روایتی طریقہئ علاج سے متعلق عالمی صحت تنظیم کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس میں WHO کے 100 سے زیادہ رکن ممالک کے تقریباً 25 سے زیادہ وزرائے صحت شرکت کررہے ہیں۔

آیوش کے سکریٹری Vaidya Rajesh Kotecha نے کہا ہے کہ روایتی طریقہئ علاج سے متعلق عالمی صحت تنظیم کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس میں WHO کے 100 سے زیادہ رکن ممالک کے تقریباً 25 سے زیادہ وزرائے صحت شرکت کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اِس کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ روایتی طریقہئ علاج کو عالمی سطح پر فروغ دینے میں بھارت کے قائدانہ رول کو اجاگر کرتے ہوئے سکریٹری موصوف نے کہا کہ بھارت نے روایتی طریقہئ علاج کیلئے انضباطی فریم ورک تیار کرنے میں شراکت دار ملکوں کو اپنی مہ...