January 5, 2026 9:54 AM January 5, 2026 9:54 AM
4
بھارت کے روایتی نظامِ طب آیوش کو Oman اور نیو زیلینڈ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی سمجھوتوں میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
تجارت کی وزارت نے کہا ہے کہ بھارت کے روایتی نظامِ طب آیوش کو Oman اور نیو زیلینڈ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی سمجھوتوں میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ دسمبر 2025 میں حتمی طور پر طے پائے دونوں سمجھوتوں میں، صحت سے متعلق خدمات اور روایتی طب پر مخصوص ضمیمے ہیں۔ آیوش اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمدات میں 6 اعشاریہ 11 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اِن مصنوعات کی برآمدات کی مالیت 2023-24 میں 649 اعشاریہ 2 ملین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 2024-25 میں 688 اعشاریہ آٹھ-نو ملین امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔×