November 24, 2025 9:29 AM

views 18

ایودھیا میں کَل پرچم پھیرایا جائے گا۔ اِس تقریب سے پہلے، شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر میں، رسموں کا سلسلہ شاندار طریقے سے جاری ہے۔

ایودھیا میں کَل پرچم پھیرایا جائے گا۔ اِس تقریب سے پہلے، شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر میں، رسموں کا سلسلہ شاندار طریقے سے جاری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی پرچم پھیرائے جانے کی اِس تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ شری رام جنم بھومی مندر کے تعمیری کام کی تکمیل کا بھی موقع ہوگا۔ جناب مودی ایودھیا شہر میں ایک روڈ شو کا انعقاد بھی کریں گے۔ کَل تیسرے دن مختلف دیوتاؤں کی، پورے ویدِک انداز میں پوجا ارچنا کی گئی۔ شری رام جنم بھومی مندر کے احاطے میں پرچم پھیرائے جانے کی تقریب کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ یہ تقریب کَ...