July 15, 2025 10:07 AM
بھارتی خلاء باز شبھانشوشکلا اور Axiom-4 مشن عملے کے دیگر تین ارکان آج زمین پر واپس آئیں گے۔
بھارتی خلاباز شوبھانشو شکلا اور Axiom-4 مشن عملے کے تین دیگر افراد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ISS میں 18 دن گزارنے کے بعد آج زمین پر واپس آئیں گے۔ وہ کل بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے اسپیس ایکس ڈریگن کے ذریعے زمین پر واپس آنے کے لیے تقریباً 22 گھنٹے کے سفر پر روانہ ہوئے۔ توقع ہے کہ وہ بھ...