December 10, 2025 9:53 AM December 10, 2025 9:53 AM
5
آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر نوجوانوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
دنیا میں ایسا پہلی بار ہے کہ آسٹریلیا میں سوشل میڈیا پر بندش عائد کر دی گئی ہے۔ اس طرح لاکھوں بچے اور 16 سال سے کم عمر کے لوگ سوشل میڈیا سے محروم ہو گئے ہیں۔ اِس نئے قانون کے تحت انسٹاگرام، فیس بُک، Threads، ایکس، Snap Chat، Kick، Twitch، ٹِک ٹاک، Reddit اور یو ٹیوب کو نوجوان صارفین کو اب بلاک کرنا ہوگا۔ اِس اصول کی خلاف ورزی کرنے والے والدین اور بچوں کو کوئی سزا نہیں ملے گی، البتہ ٹیکنیکل کمپنیوں کو کسی بھی خلاف ورزی پر 3 کروڑ 20 لاکھ روپے تک کے جرمانے کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔ حکومت نے کہا کہ اِ...