May 3, 2025 9:33 AM May 3, 2025 9:33 AM

views 8

آسٹریلیا میں نئی پارلیمنٹ منتخب کرنے کے لیے پولنگ جاری ہے۔

آسٹریلیا میں ملک کی 48ویں پارلیمنٹ کے ارکان کو منتخب کرنے کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ایوان نمائندگان کی تمام 150 سیٹوں اور Senate کی 76 میں سے 40 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ پولنگ بھارتی وقت کے مطابق رات دیر گئے تقریباً ساڑھے تین بجے شروع ہوئی اور آج دوپہر ڈیڑھ بجے تک جاری رہے گی۔ حکمران لیبر پارٹی کے موجودہ وزیر اعظم Anthony Albaneese دوسری مدت کار کے لیے چناؤ لڑ رہے ہیں۔ انہیں قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے رہنما Peter Dutton کی جانب سے سخت چیلنج کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ Greens کے رہنما Adam...

March 28, 2025 9:35 AM March 28, 2025 9:35 AM

views 8

آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب Anthony Albanese نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اس سال 3 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔

آسٹریلیا کے وزیراعظم جناب Anthony Albanese نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اس سال 3 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔ جناب Albanese نے گورنر جنرل Sam Mostyn's کی سرکاری رہائش گاہ سے چلنے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران یہ اعلان کیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں آسٹریلیا کے وزیراعظم نے اگلی مدت میں اقتدار میں آنے کیلئے بہت سے وعدے کئے اور ووٹروں سے زور دے کر کہا کہ وہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔ اصل مقابلہ وزیراعظم Albanese کی سینٹر لیفٹ لیبر پارٹی اور اپوزیشن کے اُن کے اہم لیڈر Peter Dutton...