May 4, 2025 9:42 AM May 4, 2025 9:42 AM
11
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز دوبارہ ملک کے رہنما منتخب ہو گئے ہیں۔
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز دوبارہ ملک کے رہنما منتخب ہو گئے ہیں۔ اس طرح وہ دہائیوں بعد دوسری مدّت کار پانے والے پہلے رہنما بن گئے ہیں۔ قریب 70 فیصد سے زیادہ سیٹوں کی گنتی کے بعد ABC نے لیبر پارٹی کے لیے واضح اکثریت 85 سیٹوں کی جیت کی جانب اشارہ کیا ہے، جو کہ درکار 76 سیٹوں سے کہیں زیادہ ہے۔ اپوزیشن لبرل نیشنل اتحاد کے 36 سیٹوں پر کامیابی کا امکان ہے جبکہ آزاد امیدوار دس سیٹوں پر کامیاب ہو سکتے ہیں۔ اس دوران کنزرویٹیو لبرل پارٹی کے رہنما Peter Dutton نے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔ پارٹی تح...