December 25, 2025 9:49 AM December 25, 2025 9:49 AM

views 2

سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کو نئی دلّی میں اٹل اسمرتی Nyas سوسائٹی صدر منتخب کیا گیا ہے۔

سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کو نئی دلّی میں اٹل اسمرتی Nyas سوسائٹی صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اٹل اسمرتی Nyas سوسائٹی کے بانی ممبر رام بہادر رائے نے بشمول وزیر اعظم نریندر مودی دیگر ممبران کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد جناب نائیڈو کے نام کی تجویز پیش کی۔ ایم وینکیا نائیڈو کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئی ایک میٹنگ میں اُنہیں وِجے کمار ملہوترا کی جگہ اٹل اسمرتی Nyas سوسائٹی کا صدر منتخب کیا گیا، جن کا حال ہی میں انتقال ہو گیا تھا۔×