December 2, 2025 10:09 AM December 2, 2025 10:09 AM

views 2

اٹل پنشن یوجنا کے تحت اندراج کرنے والے افراد کی تعداد 8 کروڑ 34 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ کُل اندراج میں خواتین کا حصہ 48 فیصد ہے۔

اٹل پنشن یوجنا APY میں اندراج کرنے والے افراد کی تعداد 8 کروڑ 34 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ یہ بات کَل لوک سبھا میں وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ایک سوال کے جواب میں کہی۔ APY کے مجموعی اندراج میں خواتین کا حصہ 48 فیصد ہے، جو ملک بھر میں خواتین کی نمایاں شمولیت کو ظاہر کرتا ہے۔ مئی 2015 میں شروع کی گئی اٹل پنشن یوجنا کا مقصد شہریوں، خصوصاً غیر منظم سیکٹر کے ورکروں کیلئے ایک جامع سماجی تحفظ کا نظام قائم کرنا ہے۔ یہ اسکیم اُن افراد کیلئے دستیاب ہے جن کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہے اور جن کے پاس بچت ب...

July 26, 2025 9:45 AM July 26, 2025 9:45 AM

views 8

اٹل پنشن یوجنا میں رواں مالی سال میں ہی 39 لاکھ نئے افراد کے اندراج کے ساتھ ہی مجموعی تعداد 8 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

اٹل پنشن یوجنا میں رواں مالی سال میں ہی 39 لاکھ نئے افراد کے اندراج کے ساتھ ہی مجموعی تعداد 8 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پنشن فنڈ انضباطی و ترقیاتی اتھارٹی کے زیر انتظام بھارتیہ حکومت کی سماجی سیکیورٹی کی یہ ایک اہم اسکیم ہے۔ اسکیم کے 10 برس مکمل ہونے کے ساتھ ہی یہ سنگِ میل طے کیا گیا ہے۔x