April 16, 2025 10:14 PM
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے نیشنل ہیرالڈ معاملے میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف ای ڈی کی چارج شیٹ پر نچلی سطح کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے
اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نیشنل ہیرالڈ معاملے کے سلسلے میں کانگریس پر نچلی سطح کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف ED کی چارج شیٹ پر کانگریس کے احتجاج کے بارے میں رشی کیش میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ یہ کوئی سی...