April 16, 2025 10:14 PM April 16, 2025 10:14 PM

views 7

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے نیشنل ہیرالڈ معاملے میں سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف ای ڈی کی چارج شیٹ پر نچلی سطح کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج نیشنل ہیرالڈ معاملے کے سلسلے میں کانگریس پر نچلی سطح کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف ED کی چارج شیٹ پر کانگریس کے احتجاج کے بارے میں رشی کیش میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں ہے بلکہ یہ بدعنوانی کا معاملہ ہے۔ BJP نے آج نیشنل ہیرالڈ معاملے کے سلسلے میں کانگریس کی سخت نکتہ چینی کی۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے BJP کے ترجمان سدھانشو ترویدی نے کانگریس کے اِس دعوے ...