August 17, 2025 9:44 AM
بھارتی خلا نوَرد شبھانشو شکلا، بھارت واپس آگئے ہیں۔ دلّی ہوائی اڈّے پر اُن کا شاندار مقدم کیا گیا۔
بھارت کے خلائی ہیرو گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا کا آج صبح سویرے دلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کی آمد پر گرمجوشی سے خیر مقدم کیا گیا۔ ہوائی اڈے پر مرکزی وزیر ڈاکٹرجتیندر سنگھ، دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا اور اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائن نے اُن کا استقبال کیا۔ شبھانشو شکلا ...