June 19, 2025 10:07 AM
چار ریاستوں کی پانچ اسمبلی سیٹوں پر آج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔
چار ریاستوں کی پانچ اسمبلی سیٹوں پر آج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔ یہ ضمنی انتخابات گجرات کی دو، کیرالہ، مغربی بنگال اور پنجاب کی ایک-ایک اسمبلی سیٹ کیلئے ہورہے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی پیر کے روز ہوگی۔×...