March 21, 2025 10:00 AM March 21, 2025 10:00 AM
3
آسام سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ گوہاٹی، ڈبرو گڑھ اور سِلچر میں سبھی دکانوں اور کاروباری اداروں کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔
آسام سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ گوہاٹی، ڈبرو گڑھ اور سِلچر میں سبھی دکانوں اور کاروباری اداروں کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا کہ ریاستی کابینہ نے ایک پالیسی کو منظوری دی ہے، جس کے تحت راجدھانی اور ریاست کے دو اہم قصبوں میں شراب کی دوکانوں کو چھوڑ کر دیگر سبھی دوکانوں اور کاروباری اداروں کو 24 گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ دیگر شہروں میں سبھی دوکانیں رات 2 بجے تک کھلی رکھی جا سکیں گی، جبکہ د...