July 21, 2025 11:20 AM

views 18

آسام سرکار نے، ریاست میں ڈیری کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے دودھ کی سبسڈی اسکیم کا آغاز کیا ہے۔ کسانوں کو 5 روپے فی لیٹر سبسڈی ملے گی۔

آسام حکومت نے ریاست میں ڈیری کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے کسانوں کو دودھ پر 5 روپے فی لیٹر کی سبسڈی فراہم کرنے کی اسکیم شروع کی ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمت بسوا سرما نے گوہاٹی میں ویسٹ آسام Milk پروڈیوسرز کوآپریٹو یونین لمیٹڈ کے پلانٹ کی ڈبہ بندی کی صلاحیت کو دوگنا کرنے کے بھومی پوجن پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مطلع کیا کہ ریاست کی حکومت نے باضابطہ طور پر ڈیری کسانوں کے لیے سبسڈی کی اسکیم شروع کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب سے کوآپریٹو سوسائٹی میں دودھ کی ڈبہ بندی کے لیے کسانوں کو فی لیٹر 5 روپے کی سبسڈ...