October 29, 2025 9:49 AM October 29, 2025 9:49 AM
52
بحرین کے منامہ میں ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بھارت کے 6 مکّے باز فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
بحرین کے منامہ میں ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بھارت کے 6 مکّے باز فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت کے اننت دیشمکھ نے بھی مردوں کے سیمی فائنل مقابلوں میں سخت مقابلے کے بعد کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ لڑکیوں کے سیمی فائنل میں خوشی چند نے 46 کلو گرام زمرے میں منگولیا کی مکّے باز کو پانچ-صفر سے شکست دی۔ اس کے بعد 54 کلو گرام زمرے میں چندریکا بھوریشی پجاری نے قزاخستان کی اپنی حریف کو پانچ-صفر سے شکست دی۔ 66 کلو گرام زمرے میں ہرنور کور نے چائنیز تائی پے کی مکّے باز کو شکست دی، جبکہ 80 کلو گرام زمرے میں انشیک...