October 21, 2025 10:22 AM
3
بحرین کے مناما میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں بھارت نے Kurash میں مزید دو تمغے حاصل کئے۔
بحرین کے مناما میں جاری ایشین یوتھ گیمز-2025 میں بھارت نے کَل کُشتی کی روایتی قسم Kurash میں مزید دو تمغے جیتے۔ اس طرح بھارت کے تمغوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ خواتین کے 52 کلوگرام کے زُمرے میں کنِشکا بدھوڑی نے فائنل میں ایک سخت مقابلے میں اُزبیکستان کی Mubinabonu Karimova سے تین-صفر سے ہارنے ...