February 7, 2025 2:34 PM
13
نوواں ایشیائی سرمائی کھیل کود مقابلہ 2025 آج شام چین کے شہر Harbin میں شروع ہورہا ہے۔
نوواں ایشیائی سرمائی کھیل کود مقابلہ 2025 آج شام چین کے شہر Harbin میں شروع ہورہا ہے۔ یہ سرمائی کھیل اِس مہینے کی 14 تاریخ تک جاری رہیں گے۔ کھیلوں کی انتظامیہ کمیٹی کے نائب سیکریٹری جنرل اور اعلیٰ ترجمان نے کل بتایا کہ اس سال کے کھیل کود مقابلوں میں ایشیائی ملکوں اور خطّوں کی تاریخی اعتبار سے سب سے زیادہ نمائندگی دیکھنے کو ملے گی اور افتتاحی تقریب کے دوران پورے ایشیاء کے 34 ملکوں اور خطّوں کے نمائندے اس میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ افتتاحی تقریب کے لیے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ انہ...