June 20, 2025 9:41 AM
20
بھارت کے Velavan Senthilkumar ایشیائی اسکواش چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ آج اُن کا مقابلہ دوسرے نمبر کے کھلاڑی ہانگ کانگ کے Lau Kwan سے ہوگا۔
ملیشیا میں ایشیائی اسکواش چمپئن شپ میں آج Kuching میں سیمی فائنل میں بھارت کے ویلوان سینتھل کمار کا مقابلہ دوسرے درجے کے کھلاڑی ہانگ کانگ کے Lau Tsz Kwan سے ہوگا۔ کَل کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں سینتھل کمار، ملیشیا کے Joachim Chuah کو گیارہ-سات، گیارہ-چھ، گیارہ-چھ سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔ ویلوان اس انفرادی ٹورنامنٹ میں اس وقت واحد بھارتی کھلاڑی ہیں۔×