ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 20, 2025 9:39 AM

Rashmika Sahgal نے قزاخستان میں 16 ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

قزاخستان کے شہر Shymkent  میں جاری 16ویں ایشیائی نشانے بازی چیمپین شپ میں رشمیکا سہکل نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ مقابلے کے دوسرے دن یہ بھارت کا تیسرا انفرادی سونے کا تمغہ ہے۔ رشمیکا نے کل جونیئر خواتین کا ایئرپسٹل خطاب جیتا تھا۔ اس سے پہلے دن میں منوبھاکر نے خواتین کے دس میٹر ایئر پس...