ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 24, 2025 9:25 AM

بھارت نے قزاخستان کے Shymkent میں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں مکسڈ ایئر رائفل مقابلے میں سونے کے تین تمغے حاصل کیے ہیں اور اب بھارتی ٹیم سونے کے 23، چاندی کے 8 اور کانسے کے 10 تمغوں کے ساتھ سرِ فہرست ہے۔

قزاخستان کے Shymkent میں 16 ویں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کل بھارت نے مکسڈ ایئر رائفل زمروں میں سونے کے سبھی تینوں تمغے جیت لیے ہیں۔ بھارتی   نشانے بازوں نے سینئر، جونیئر اور یوتھ مکسڈ ٹیم مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس سے بھارت تمغے حاصل کرنے میں سرِفہرست رہا۔ سینئ...