August 9, 2025 9:33 AM
سات خواتین سمیت دس بھارتی مکے باز، بینکاک میں 19 سال تک کی ایشیائی چیمپین شپ کے فائنل میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
بنکاک میں جاری انیس سال سے کم عمر کے ایشیائی مکّے بازی چیمپئن شپ میں سات خواتین سمیت 10 بھارتی مکّے بازوں نے کل اپنے اپنے سیمی فائنل مقابلے جیت لیے ہیں۔ اب وہ فائنلز مقابلوں میں جیت حاصل کر کے سونے کا تمغہ حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ خواتین مکّے بازوں میں نِشا، مسکان، وین...