June 2, 2025 9:13 AM June 2, 2025 9:13 AM

views 19

جنوبی کوریا میں جاری 26 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت مجموعی طور پر 24 تمغے جیت کر دوسرے نمبر پر رہا۔

جنوبی کوریا میں جاری 26 ویں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت مجموعی طور پر 24 تمغے جیت کر دوسرے نمبر پر رہا۔ اِن میں سونے کے 8، چاندی کے 10 اور کانسے کے  6 تمغے ہیں۔ اس دوران Gulveer Singh نے ایسا پہلا بھارتی کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کی، جنہوں نے 10 ہزار میٹر اور 5 ہزار میٹر دوڑ دونوں زمروں میں سونے کے تمغے جیتے۔×

May 31, 2025 9:23 AM May 31, 2025 9:23 AM

views 14

ایشیائی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں کل بھارت کا دن اچھا رہا جہاں Gulveer سنگھ نے اپنا دوسرا سونے کا تمغہ جیت کر ملک کے تمغوں کی فہرست میں اضافہ کیا۔

ایشیائی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں کل بھارت کا دن اچھا رہا جہاں Gulveer سنگھ نے اپنا دوسرا سونے کا تمغہ جیت کر ملک کے تمغوں کی فہرست میں اضافہ کیا۔ Gulveer نے 2015 کی سابقہ کار کردگی سے آگے بڑھ کر 13 منٹ 24 سیکنڈ اور 78 ملی سیکنڈ کے ریکارڈ وقت میں مردوں کی پانچ ہزار میٹرز کا خطاب جیتا۔ خواتین کے ہائی جمپ مقابلے میں 18 سالہ پوجا نے بہترین ایک اعشاریہ آٹھ-نو میٹر کی سیزن کی بہترین کار کردگی کے ساتھ خود اپنا اَنڈر - 20 کا قومی ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتا۔ اس طرح وہ Bobby Aloysius کے بعد ایشین چ...