September 4, 2025 10:13 AM
ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں بہار کے راج گیر میں بھارت اور کوریا کے درمیان سُپر فور مرحلے کا میچ ڈرا پر ختم ہوا۔
ایشیا کپ ہاکی چیمپئن شپ میں بہار کے راج گیر اسپورٹس کامپلیکس اسٹیڈیم میں کل شام بھارت اور کوریا کے درمیان سُپر 4 مرحلے کا دوسرا میچ برابری پر ختم ہوا۔ میچ برابری پر ختم ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک-ایک پوائنٹ دیا گیا۔ سُپر 4 مرحلے کے اگلے میچ میں، بھارت کا مقابلہ اب ملیشیا سے ہ...