ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2025 9:11 AM

کرکٹ میں، ایشیا کپ میں، دبئی میں بھارت نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹ سے ہرایا۔ بھارت نے محض 4 اوورس 3 گیندوں میں 58 رن کے جیت کا نشانہ حاصل کر لیا۔

ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے میچ میں دبئی میں، بھارت نے متحدہ عرب امارات پر 9 وکٹ سے شاندار جیت درج کی۔ بھارت نے محض 4 اوورس 3 گیندوں میں ایک وکٹ پر 58 رن کے جیت کا نشانہ حاصل کر لیا۔ ابھیشیک شرما نے شاندار 30 رن بنائے، جبکہ شبھ من گِل 20 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ اس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا ا...