September 8, 2025 9:57 AM
3
بھارت نے، کوریا کو چار ایک سے شکست دے کر، ایشیا کپ ہاکی کا خطاب جیت لیا ہے۔ اُس نے اگلے سال کے FIH عالمی کپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔
بھارت نے بہار کے راج گیر میں کوریا کو 1 کے مقابلے 4 گول سے ہرا کر مردوں کا ایشیا کپ ہاکی کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارت نے نہ صرف ایشیا کپ کا خطاب حاصل کیا، بلکہ نیدرلینڈ اور بیلجیم میں ہونے والے 2026 کے ہاکی عالم کپ کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔ راج گیر انٹر نیشنل اسپورٹس اسٹیڈیم میں نم...