September 28, 2025 9:21 AM September 28, 2025 9:21 AM

views 47

اور کرکٹ میں، آج شام دبئی میں ایشیاء کپ فائنل میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔

کرکٹ میں، آج دبئی میں ایشیاء کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ ایشیاء کپ کی تاریخ میں، گزشتہ 41 برسوں اور 17 ایڈیشنز میں ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان یہ پہلا خطابی مقابلہ ہوگا۔ بھارت آٹھ خطابات کے ساتھ اس مقابلے میں سب سے کامیاب ٹیم ہے اور وہ اپنی 2023 میں ایک روزہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی جیت کے بعد موجودہ چیمپئن کے طور پر میدان میں اُترے گا۔ بھارتی ٹیم ایک دعوے دار کے طور پر فائنل میں پہنچی ہے۔ 11 فائنل میں سے 8 بار...

September 25, 2025 9:28 AM September 25, 2025 9:28 AM

views 36

کرکٹ میں بھارت دُبئی میں سُپر فور مرحلے کے ایک میچ میں بنگلہ دیش کو 41 رن سے ہرا کر ایشیا کپ ٹی-ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

کرکٹ میں بھارت دُبئی میں سُپر فور مرحلے کے ایک میچ میں بنگلہ دیش کو 41 رن سے ہرا کر ایشیا کپ ٹی-ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ اِس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت سے بلّے بازی کرنے کو کہا اور بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 168 رن بنائے۔ ابھیشیک شرما نے صرف 37 گیندوں پر تیز رفتار 75 رن اِسکور کیے، جبکہ ہاردِک پانڈیہ نے 38 رن بنائے۔ جواب میں سیف حسن کے 69 رن کے باوجود بنگلہ دیش کے باری لڑکھڑا گئی۔ کُلدیپ یادو کے ساتھ ساتھ دیگر بھارتی گیند بازوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ابھیشیک ...

September 18, 2025 9:28 AM September 18, 2025 9:28 AM

views 14

کرکٹ میں، T-20 ایشیا کپ میں آج ابوظہبی میں گروپ – بی کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان کا سامنا سری لنکا سے ہوگا۔

کرکٹ میں، T-20 ایشیا کپ میں آج ابوظہبی میں گروپ - بی کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان کا سامنا سری لنکا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ افغانستان کو سُپر فور میں پہنچنے کے لیے یہ میچ جیتنا بیحد ضروری ہے۔ کل گروپ - اے کے میچ میں پاکستان نے متحدہ امارات کو 41 رن سے شکست دی۔ متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ پر 146 رن بنائے۔ فخرزماں نے 50 رن بنائے۔ متحدہ عرب امارات کی طرف سے جنید صدیق نے 4 وکٹ حاصل کیے۔ جی...